نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سامر السبہان کے علاوہ متحد عراق کے دشمنوں کے پٹھو ذرائع ابلاغ بھی جھوٹی خبریں پھیلا کر فلوجہ کے آپریشن میں ایران کے فوجی مشیروں کی موجودگی کو عراقیوں کے درمیان اختلافات کا سبب قرار دے رہے ہیں اور ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگا رہے ہیں۔ اس تناظر میں العربيہ اور الجزیرہ جیسے ٹی وی چینل عراقی ...
سامر السبہان کے مداخلت آمیز بیان کے جواب میں کہا کہ سبہان عراق سے نکالے جانے کے باوجود ابھی تک یہ نہیں سمجھ پائے کہ عراقی وزارت خارجہ تمام عراقیوں سے متعلق ہے۔ احمد جمال نے زور دیا کہ مکہ مکرمہ کے نام سے سعودیوں کی جانب سے سوء استفادہ، سبہان کی نااہلی کا ثبوت ہے۔ اس وقت سبہان خلیج فارس تعاون ک ...
سامر السبہان کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بغداد میں سعودی عرب کے سابق سفیر سامر السبہان کے ایران مخالف بیانات سے پتا چلتا ہے کہ وہ ملک بدر کرنے کی وجہ سے عراقی حکومت سے کافی ناراض ہیں اور اس طرح کے بیانات سے ان ناراضگی اور غصے کا پتا چلتا ہے۔
عراق کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ک ...
سامر السبہان کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ سے یہ کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی تھی اور سعودی عرب انہیں واپس بلانے پر مجبور ہو گیا تھا۔
اس نامور عرب مبصر کا کہنا ہے کہ کچھ چیزوں کی وجہ سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر مجبور ہیں :
عراقی حکام دہشت گردی سے جنگ میں مکمل طور پر متحد ہیں اور ا ...